ابنا: چودہ مارچ اتحاد کےترجمان عبدالرؤف الشائب نےالعالم ٹی وی کوانٹرویودیتےہوئےحکومت بحرین کےفیصلوں میں امریکہ اورسعودی عرب کی مداخلت کےبارےميں کہاکہ امریکہ اور سعودی عرب کی جانب سے آل خلیفہ کوبحرینی عوام کودبانےکی ترغیب دی جاتی ہے۔عبدالرؤف نےکہاکہ آل خلیفہ کی جانب سےمظاہرین کی سرکوبی کےباوجود بحرینی عوام سیاسی سازباز نہيں کريں گےکیونکہ اب مجرموں اورآمروں سےکوئی بات چیت نہيں ہوسکتی ۔ ...............
/169